نسخہ الشفاء : چہرے، کے کیل مہاسے دور، کرنے کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : السی 20 گرام، کشمش 20 گرام، گوگل 1 گرام، صابن 1 گرام، گھی دیسی حسبِ ضرورت ترکیب تیاری : گھی کے علاوہ بقیہ تمام ادویات کو باریک پیس کر ملا کر ٹکیاں تیار کریں بعد میں ٹکیہ کو گھی میں ہلکا براؤن کرلیں مقدارخوراک : اسی طرح ٹکیہ کو گھی میں براؤن […]