چہرہ کے داغ دھبے، پھوڑا پھنسی، چھائیاں، رنگ صاف کرنے کیلئے بہترین علاج

چہرہ کے داغ دھبے، پھوڑا پھنسی، چھائیاں، رنگ صاف کرنے کیلئے بہترین علاج اعتماد کیساتھ بنا کر استعمال کریں، لڑکیوں، عورتوں کے لیۓ تو خصوصی طور پر بہترین ہے نسخہ الشفاء : ریٹھا کا چھلکا 30 گرام، سوڈا میٹھا 30 گرام، سوہاگہ بریاں 30 گرام، گندھک آملہ سار 30 گرام ترکیب تیاری : سب ادویہ […]