نسخہ الشفاء : چہرہ شاداب، اور تمام جلدی بیماریاں دور، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زنجبیل 10گرام، فلفل دراز 10گرام، مرچ سیاہ 10گرام، نوشادرانڈیا10گرام، پودینہ خشک 20گرام، گندھک آملہ سار 40گرام، سونف40گرام، میٹھا سوڈا 40گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک گرام صبح ،دوپہر، رات، کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں […]