چھینک کی زیادتی روکنے کے، مختلف دیسی علاج
چھینک کی زیادتی روکنے کے، مختلف دیسی علاج نسخہ الشفاء : چھینک کی زیادتی کی حالت میں افیون سونگھنے سے چھینک بند ہوجاتی ہے نسخہ الشفاء : روغن گل کو نیم گرم کرکے کان اور ناک میں ڈالنے سے چھینک کی زیادتی ختم ہوجاتی ہے نسخہ الشفاء : بچوں کو یہ شکایت ہو بکری یا […]