نسخہ الشفاء : چھپاکی کا، فوری اثر دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پوست ہلیلہ زرد 4 گرام، پوست بہیڑہ 4 گرام، آملہ 4 گرام، شاہترہ 6 گرام، عناب 7 گرام، کشنیز خشک 4 گرام، شہد 10 گرام ترکیب تیاری : شہد کے علاوہ تمام ادویات رات کے وقت آدھا کلو پانی میں بھگو دیں، صبح نرم آگ پر مٹی کے برتن میں جوش دیں […]