نسخہ الشفاء : چھپاکی، خون کی صافی، اینٹی بائیوٹک سیرپ

نسخہ الشفاء : افسنتین 250 گرام، گل سرخ 250 گرام، برگ نیم 250 گرام، برگ مہندی 250 گرام، بالچھڑ مکد 250 گرام، تربد سفید 100 گرام، تمہ خشک 4 عدد، چینی 3 کلو ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو رات میں 3 کلو پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح کو اُٹھ کر ہلکی آنچ  […]