نسخہ الشفاء : چکوترے، کے بے انتہا فوائد

چکوترہ (گریپ فروٹ) ترش ذائقہ، خوشبودار، مشتہی اور تازہ دم کر دینے والا پھل ہے جسیترشاوہ پھلوں میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔ اس کا گودا زرد اور ہلکا گلابی ہوتا ہے۔ غذائی اہمیت دوسرے ترشی پھلوں کی طرح یہ غذائیت سے بھرپور پھل ہے ۔ بغیر بیج والی قسم بہتر ہے کیونکہ اس میں […]