نکسیر پُھوٹنے کا، دیسی ہربل علاج
نکسیر پُھوٹنے کا، دیسی ہربل علاج الشفاء : ناک کے راستے کبھی ایک طرف تو کبھی دونوں طرف سے خون آنے کو نکسیر کہتے ہیں نکسیر کی بیماری کے اسباب دماغ میں خون کا اجتماع ،ناک یا سر پر چوٹ لگنا ،خون شیدید یا دموی بخار سانپ کا ڈسنا حیض کی بندش ،بواسیر خون کی […]