چنبل کا دیسی علاج
چنبل کا دیسی علاج چنبل کی علامات جلدی مرض ہے.جلد خشک اور کھردری ہو جاتے ہے سفید لیسدار رطوبت دانوں میں بھری ہوتی ہے بے چینی ہوتی ہے.متاثرہ جلد سرخ اور سوجن کے ساتھ باریک دانے جن میں سفید رطوبت ہوتی ہےمتاثرہ جلد پر خارش کرنے پر رطوبت کے ساتھ خون بھی بہنے لگتا ہے […]