نسخہ الشفاء : چنبل سے نجات پائیں

نسخہ الشفاء : زنجبیل 30 گرام، نرکچور30 گرام چاکسو 30 گرام ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد : چنبل، خارش، دانے، پھوڑے، پھنسی، […]