خمیرہ بادام چاندی زعفران والا

خمیرہ بادام چاندی زعفران والا نسخہ الشفاء : بادام چھلے ہوے10گرام لے کر ایک دو چمچ پانی ملا کرخوب گھوٹ لیں حتی کےمکھن کی طرح نرم ہو جائے ایک پاؤ گائے کا دودھ ملا کرآدھ کلو چینی میں شربت سے زیادہ گاڑھا قوام بنا لیں خوشبو کےلئے 10 قطرے کیوڑہ ملا لیں 5عدد ورق چاندی […]