پیچش دور کرنے کا، دیسی علاج
پیچش دور کرنے کا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : مصطگی رومی 6 گرام، شنگرف رومی 6 گرام، جدوار خطائی 6 گرام، افیون 6 گرام، سہاگہ سفید 2 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کوباریک پیس کر پانی کی مدد سے دانہ ماش کے برابر گولیاں بنالیں مقدارخوراک : ایک ایک گولی صبح اور شام شربت […]