نسخہ الشفاء : پیچش، دستوں کا علاج

نسخہ الشفاء : خشک کیلے کا سفوف دستوں اور پیچش کیلئے بہترین غذائی دوا ہے۔ دست پیچش اور سنگرہنی کی شکایت میں کیلا دہی کے ساتھ ملا کر کھانے سےفائدہ ہوتا ہے۔ اگر دہی میں تھوڑی سی زعفران بھی شامل کردی جائے تو بہت تیزی سے فائدہ ہوتا ہے۔ کیلا سارا سال پاکستان میں دستیاب […]