دست، پیچش، لوز موشن کا نسخہ اور علاج

دست، پیچش، لوز موشن، جلاب کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : حب الملوک صرف پتہ دور کردہ 3 گرام، مکو سبز 20 گرام۔ ترکیب تیاری : ان دونوں کو ملا کر خوب باریک پس کرکالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔ مقدار خوراک : جب ضرورت ہو دو گولیاں دو چمچ انار دانہ کے پانی سے […]

کھانسی، نزلہ، دمہ، پیشاب میں جلن کا نسخہ اور علاج

پرانی کھانسی، نزلہ، دمہ، پرانا بخار، ملیریا، پیشاب میں جلن کیلئے  نسخہ علاج۔ نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 20 گرام، آک کے بھول خشک 30 گرام، سہاگہ بریاں 30 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار […]

کالی کھانسی، پیچش کےلئے نسخہ اور علاج

کالی کھانسی، گلے کی سوزش والی کھانسی، پیچش کیلئے مکمل علاج۔ نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 80 گرام، ملٹھی 80 گرام، ریوند خطائی 80 گرام، سقمونیا 50 گرام، شیر مدار 20 گرام۔ ترکیب تیاری : سب سے پہلے سقمونیا کو دو گھنٹے کھرل کریں اس کے بعد باقی اشیاء کو باریک پیس کرکھرل میں ڈالیں […]

نسخہ الشفاء : پیچش، اسہال، اور مروڑ، کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پوست کنار 40 گرام، رال سفید 40 گرام، گوند کتیرا 25 گرام، شکر دیسی 50 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کا سفوف بنا کر پھر شکر ملا کر ایک دفعہ پھر گرینڈر کر لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والاصبح دوپہر شام کھانے سے پہلے یا بعد پانی کے ساتھ کھائیں […]