نسخہ الشفاء : پیٹ کے درد سے زندگی بھر نجات پائیں، اس دیسی اور آسان علاج کیساتھ
نسخہ الشفاء : گوگل 100گرام، حرمل 100 گرام ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو کوزہ گلی میں گل حکمت کرکے بارہ کلو اُپلوں کی آگ دیں، ٹھنڈا ہونے پر جو ملے پیس کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد […]