نسخہ الشفاء : پیٹ کی رسولیوں کا، آزمودہ کامیاب علاج

شدید قبض، پیٹ میں ہوا، پیشاب میں سرخی کثرت طمث ماہواری کی زیادتی، مریضہ کی رنگت سیاہی مائل تشخیص نبض کی چال مشرف سوداوی حرکت میں انتہائ تیز جسمی طور پر پتلی معلوم ہوتی ہے شریانوں میں سکیڑ کی وجہ سے سختی اور منحنی ہوتی ہے جو چار انگلیوں سے بھی کراس کر جاتی ہے […]