پیٹ کی جلن کا علاج

پیٹ کی جلن کا علاج جو کا دلیہ پانی میں ابال کر اس میں تھوڑا سا دودھ ڈال کر اور تھوڑا سا شہد ملا کر نہار منہ کھائیں۔ گرم کھانے کم سے کم کھائیں۔ اسی طرح گرم مصالحے اور مرچیں بھی جتنی کھاتے ہیں اس کو آدھا کر دیں۔ دالیں و سبزیاں زیادہ کھائیں۔  شہد […]