پیٹ میں درد، پیٹ میں مروڑ، اپھارہ کیلئے، دیسی علاج

پیٹ میں درد، پیٹ میں مروڑ، اپھارہ کیلئے، دیسی علاج نسخہ الشفاء :  قلمی شورہ 40 گرام، دانہ الائچی کلاں 40 گرام ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام تازہ پانی کیساتھ پانچ سے دس دن استعمال کریں فوائد […]