نسخہ الشفاء : پیٹ درد کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کنوارگندل کا گودا 2 کلو لیں اور دیسی اجوائن 1 کلو نمک 250 گرام، نمک کو کنوارگندل میں ڈال کر مکس کریں اک مٹی کا گھڑا لیں اس میں کنوار گندل کا گودا ڈال دیں اور اجوائن دیسی بھی ڈال کر ڈھکن دے دیں اور دو تین دفعہ دن میں اسکو ہلا […]