پیٹ میں درد، مروڑ، اپھارہ کیلئے نسخہ اور علاج

پیٹ میں درد،   مروڑ، اپھارہ کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء :  قلمی شورہ 40 گرام، دانہ بڑی الائچی   40 گرام۔ ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں۔ مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام تازہ پانی کیساتھ پانچ سے دس دن استعمال کریں۔ فوائد : پیٹ […]

پیٹ درد، معدہ اور جگر نسخہ اور علاج

پیٹ درد، کمزوری معدہ، کمزوری جگر، کیلئے آزمودہ نسخہ نسخہ الشفاء : سنڈھ 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، نوشادر انڈیا 10 گرام، پودینہ خشک 20 گرام، گندھک آملہ سار 40 گرام، میٹھا سوڈا 40 گرام، نمک خوردنی 70 گرام، ریوند خطائی 40 گرام، سونف 40 گرام۔ تر کیب تیاری : […]

کالی کھانسی، پیچش کےلئے نسخہ اور علاج

کالی کھانسی، گلے کی سوزش والی کھانسی، پیچش کیلئے مکمل علاج۔ نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 80 گرام، ملٹھی 80 گرام، ریوند خطائی 80 گرام، سقمونیا 50 گرام، شیر مدار 20 گرام۔ ترکیب تیاری : سب سے پہلے سقمونیا کو دو گھنٹے کھرل کریں اس کے بعد باقی اشیاء کو باریک پیس کرکھرل میں ڈالیں […]

نزلہ، زکام، پیٹ درد کےلئے گولیوں کا نسخہ

نزلہ، زکام، پیٹ درد  کیلئے گولیوں کا نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : ست ملٹھی 50 گرام، ملٹھی 20 گرام، سونف 30 گرام، برگ گاؤزبان 20 گرام، نوشادر انڈیا 5 گرام، نمک سیاہ 2 گرام، ہلدی 10 گرام، گوند ببول 15 گرام، پوست کوکنار 10 گرام، ست پودینہ آدھ گرام چینی 500 گرام۔ ترکیب تیاری […]

بچوں کے پیٹ درد اور سوکڑا پن ختم کا علاج

بچوں کے پیٹ درد اور سوکڑا پن ختم کا علاج نسخہ الشفاء : سنگدانہ مرغ 20 گرام، تخم پلاس 20 گرام ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدارخوراک : ایک سال کے بچے کیلئے ایک چاول صبح و شام اور دو سال کے بچے کیلئے دو چاول […]