نسخہ الشفاء : پیٹ درد، متلی، اپھارہ، بد ہضمی، گیس، بھوک کی کمی، کمزوری، معدہ، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : زنجبیل 50 گرام، قلفل سیاہ 50 گرام، لونگ 50 گرام، نمک سانبھڑا 70 گرام، گل مدار خشک 20 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، قلفل دراز 50 گرام، نمک سیاہ 60 گرام، ست پودینہ 3 گرام، نوشادر 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار […]