نسخہ الشفاء : پیٹ درد، ضعف معدہ، و جگر کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سنڈھ 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، نوشادر ٹھیکری 10 گرام، پودینہ 20 گرام، گندھک آملہ سار 40 گرام، میٹھا سوڈا 40 گرام، نمک خوردنی 70 گرام، ریوند خطائی 40 گرام، سونف 40 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک […]