نسخہ الشفاء : پیٹ درد، ضعف معدہ، اورجگر کیلئے، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : سنڈھ 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، نوشادر انڈیا 10 گرام، پودینہ 20 گرام، گندھک آملہ سار40 گرام، میٹھا سوڈا 40 گرام، نمک خوردنی 70 گرام، ریوند خطائ 40 گرام، سونف 40 گرام ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 گرام […]