پیٹ درد، ریحی کی دردوں کا، بہترین ____دیسی علاج

پیٹ درد، ریحی کی دردوں کا، بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : نمک سانبھر 25 گرام، مرچ سیاہ 6 گرام، فلفل دراز 6 گرام، منقہ بیج نکال کر 6 گرام، کالی زیری 6 گرام ترکیب تیاری : تمام  ادویہ کو پیس کر باریک کرکے رکھ لیں مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا کھانا […]