نسخہ الشفاء : پیٹ درد، تبخیر معدہ، درد معدہ، بھوک نہ لگنا، کا بہترین علاج
نسخہ الشفاء : چینی پاؤڈر ایک کلو، چونا بجھا ہوا ایک کلو، سٹارچ پاؤڈر 500 گرام، ست پودینہ 4 گرام ترکیب تیاری : پہلی تینوں اشیاء کو اچھی طرح مکس کر لیں اور آخر پر پودینہ کو باریک پیس کر اس میں ملا کر اور پھر پانی کا چھینٹا دے کر خوب گاڑھا پیٹ بنا […]