نسخہ الشفاء : پیٹ درد، بدہضمی، بھوک، اور معدہ، کی خرابی دور، اس چورن کیساتھ

نسخہ الشفاء : نوشادر 220 گرام، نمک خوردنی 20 گرام، دانہ الائچی خورد 20 گرام، فلفل دراز 20 گرام، جوکھار 20 گرام، قلمی شورہ 20 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، ست پودینہ 2 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا گرام، سے ایک گرام […]