پیٹ درد، بد ہضمی، بھوک نہ لگنا، اور قبض، کیلئے بہت زبردست نسخہ
پیٹ درد، بد ہضمی، بھوک نہ لگنا، اور قبض، کیلئے بہت زبردست نسخہ نسخہ الشفاء : گودا گھیکوار (کوار گندل) ایک کلو، اجوائن دیسی صاف کی ہوئی 500 گرام، نمک سیاہ 60 گرام تر کیب تیاری : تینوں ادویہ کو ایک اسٹِیل کے برتن میں مِلا کر دھوپ میں رکھیں، دن میں تین چار بار […]