نسخہ الشفاء : پیلا یرقان، ہاتھ پاؤں کی جلن، دل کی گھبراہٹ، کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زہر مہرہ خطائی اچھی کولٹی کی، نرم 1 کلو لے کر باریک پیس لیں اور عرق گلاب چار بوتل کے ساتھ کھرل کریں جب چار بوتل عرق گلاب کھرل میں جذ ب ہوجائے تو خشک ہونے کے بعد 500 ملی گرام ولے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح، […]