مقوی قلب، اور شوگر کیلئے دیسی علاج

 مقوی قلب، اور شوگر کیلئے  دیسی علاج نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ بریاں 90 گرام، کچلہ مدبر 7 گرام تر کیب تیاری : دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح ایک رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی […]