پیشاب کی زیادتی، روکنے کیلئے دیسی نسخہ جات
پیشاب کی زیادتی، روکنے کیلئے دیسی نسخہ جات ٹوٹکے پیشاب کی زیادتی روکنے کیلئے نسخہ الشفاء : بکری کا سینگ جلا کر باریک کرلیں اس میں سے 2 گرام، لے کر تھوڑے شہد میں ملا کر صبح و شام کھائیں 5 دن استعمال کریں نسخہ الشفاء : سیاہ تل اور تخم خشخاش دونوں برابر وز […]