پیشاب کی جلن دور، بند پیشاب کھولنے کا، نسخہ
پیشاب کی جلن دوراوربند پیشاب کھولنے، کا نسخہ نسخہ الشفاء : مغز خربوزہ 30 گرام، ریوند خطائی 50 گرام، اصلی قلمی شورہ زمینی 50 گرام، جوکھار 50 گرام، زیرہ سفید 15 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بناکر رکھ لیں مقدار خوراک : صبح اور شام خالی پیٹ ایک چھوٹا چمچ چائے والا […]