پیشاب کی جلن ختم ، بہت ہی آسان طریقہ علاج
پیشاب کی جلن ختم ، بہت ہی آسان طریقہ علاج نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 50 گرام، قلمی شورہ 25 گرام ترکیب تیاری : پھٹکڑی کو باریک پیس کر اس میں سے آدھی کسی مٹی کے کوزے کے اندر ڈالیں اور اسی پر قلمی شورہ باریک شدہ ڈالیں پھر دوبارہ پھٹکڑی باقی ماندہ رکھ کر کوزہ […]