پیشاب کی جلن دور بند پیشاب کھولنے کا نسخہ

پیشاب کی جلن دوراوربند پیشاب کھولنے، کا نسخہ نسخہ الشفاء : مغز خربوزہ 30 گرام، ریوند خطائی 50 گرام، اصلی قلمی شورہ زمینی 50 گرام، جوکھار 50 گرام، زیرہ سفید 15 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بناکر رکھ لیں مقدار خوراک : صبح اور شام خالی پیٹ ایک چھوٹا چمچ چائے والا […]

پیشاب کی جلن اور سوزاک کا علاج

پیشاب کی جلن اور سوزاک کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : شورہ قلمی 20 گرام، پانی 20 گرام، مصطگی رومی 1 گرام۔ تر کیب تیاری : ان ادویہ کو کسی لوہے کی کڑاھی میں ڈال کر خوب سلگتےہوئے انگاروں پر رکھیں۔ جب جوش آنے لگے تو رومی مصطگی باریک شدہ ڈال دیں تمام پانی خشک […]