نسخہ الشفاء : پیشاب کی بندش، کا فوری دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونٹھ 50 گرام، نوشادر20 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، سنامکی بغیر تنکے کے 80 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 گرام صبح، دوپہر، رات، کھانے کے بعد پانی یاں شربت بزوری کیساتھ استعمال کریں فوائد : پیشاب کی ہاجت بار بار ھونا، […]