طلاء پیاز

طلاء پیاز سفید پیازیاں سرخ کو کوٹ پیس کر 5گرام عضو خاص پر رات کو لگا کراُوپرکپڑے کی پٹی باندھ لیں صبح دھولیں متواتر ایک ہفتہ تک لگا نے سے سختی و شدت حاصل ہوتی ہے

معجون پیاز

معجون پیاز نسخہ الشفاء : زنجبیل، شقاقل، خولنجاں، تخم جر حیر، زرد ک، تخم ہلیون ہر ایک  50 گرام، شہدخالص 350 گرام، آب پیاز 500گرام،تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں بعد میں شہد اور آب پیاز میں تمام سفوف ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں معجون پیاز تیار ہے مقدار خوراک : 6گرام صبح […]

پیاز کی خصوصیات وفوائد

        پیاز کی خصوصیات وفوائد خصوصیت پیاز بے شمار فوائد کی حامل‘ جسے قومِ موسیٰ نے من صلوہ کے بدلے مانگا تھا عربی میں بصل‘ فارسی میں پیاز‘ بنگالی میں پیاج‘ گجراتی میں ڈنگری‘ سندھی میں بصر‘ پنجابی میں گنڈھا‘ انگریزی میں ان ین کہتے ہیں۔ یہ دنیا بھر میں وہ مشہور […]

پیاز ایک طاقت بخش اور ایک سستی سبزی ہے

پیاز ایک طاقت بخش اور ایک سستی سبزی ہے پیاز کی تاریخ پیاز پیاز ایک طاقت بخش اور ایک سستی سبزی ہے اور سالن کے جزو کے طور پر استعمال کی جاتی ہے۔ یہ سالن کو گاڑھا کرتا ہے اور اسے ذائقہ دار اور خوشبودار بناتا ہے۔ اس میں وٹامن لوہا اور دیگر قیمتی دھاتیں […]

پیاز شہد سے کھانسی ختم

نسخہ – ایک یا دو پیاز لے کر آگ پر بھون لیں جب اس کا بیرونی چھلکا جل کر سیاہ ہو جائے ‘ اس بیرونی جلے ہوئے چھلکے کو اتار کر پھینک دیں اور اندرونی حصہ پیاز کو خوب رگڑ کر باریک کر لیں اور اس میں ہم وزن شہد ملا کرایک چمچ صبح و […]

ادرک اور پیاز کا استعمال سرطان سے بچاتا ہے۔ تحقیق

 طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ادرک اور پیاز کا روزمرہ کی خوراک میں استعمال کینسر کی مختلف اقسام کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ میرائیونیگری انسٹی ٹیوٹ آف فارما کالوجی کے زیر اہتمام ہونے والی اس تحقیق کو سوئیزر لینڈ میں جب دوبارہ تجزیہ کیا گیا تو یہ بات سامنے آئی کہ ادرک […]