نسخہ الشفاء : پھیپھڑوں کے زخموں کیلئے، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : ہلدی 90 گرام، شیر مدار 10 گرام ترکیب تیاری : پہلے ہلدی کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر اس میں تھوڑا تھوڑا شیر مدار ڈالکر اچھی طرح خوب کھرل کریں اور دانہ مونگ کے برابر گولیاں بناکر خشک کر کے رکھ لیں مقدارخوراک : ایک گولی دن میں چار بار […]