سر درد کا فوری دیسی علاج
سر درد کا منٹوں میں علاج نسخہ الشفاء : ست پودینہ 1 گرام، ست اجوائن 1 گرام، جوہر کافور 2 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام چیزوں کو باریک کرکے ایک شیشی میں ڈال کردھوپ میں رکھ دیں۔ جب تمام ادویات عرق کی طرح ہوجائیں تو اس میں 1 گرام، روغن سونف شامل کرلیں۔ مقدار خوراک […]
جوڑوں کے درد، ٹانگوں کے درد کا نسخہ اور علاج
جوڑوں کے درد، ٹانگوں کے درد کیلئےنسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : سورنجاں شیریں 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، جاوتری 5 گرام، حنظل 5 گرام، مصبر 30 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ […]
تمام جسمانی دردوں کا نسخہ اور علاج
جوڑوں کے درد ،جسمانی دردیں، اعصابی دردوں کیلئے دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : مرچ سیاہ 10 گرام، مرچ سفید 10 گرام، مغز جائفل 10 گرام، جاوتری 10 گرام، دار چینی 10 گرام، زعفران 10 گرام، مصطلگی رومی 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، عود ہندی 10 گرام، عود باللسان 10 گرام، لونگ 10 گرام، آملہ خشک […]
گنٹھیا اور جوڑوں کے درد کی اقسام
جوڑوں کے درد اور اقسام۔ الشفاء : جوڑوں کا درد کسی بھی سبب سے ہو جوڑوں میں کوئی مواد رکنے سے ہوا کرتا ہے تشخیص صرف یہ کرنی ہے کہ کونسا مواد رکا ہوا ہے۔ جوڑوں میں تین قسم کا مواد رکا کرتے ہیں۔ نمبر 1 جوڑوں میں ہوا یاریاح رکتے ہیں ان کے […]
کمر اور ٹانگوں کی طاقت کےلئے نسخہ اور علاج
کمر اور ٹانگوں کی طاقت کےلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : گائے کا دیسی گھی 500 گرام، شہد 250 گرام، موصلی سفید 50 گرام، ،دیسی انڈہ زردی 12عدد۔ ترکیب تیاری : پتیلی کو ہلکی آنچ پر رکھ کر اس میں گھی ڈالکر 1منٹ بعد شہد ڈال دیں پھر 3 منٹ بعد انڈے کی زردی […]
مردانہ طاقت کےلئے نسخہ اور علاج
مردانہ طاقت ، مادہ منویہ کو خوب گاڑھا کرے نسخہ اورعلاج۔ نسخہ الشفاء : دیسی خالص گندم کا آٹا 250 کلو، زیتون کا تیل ایکسٹرا ورجن والا 250 گرام، مغز چلغوزہ 100 گرام، ناریل کھوپرا 100 گرام باریک کیا ہوا، مغز فندق 100 گرام، لونگ 10 گرام، چوب چینی 70 گرام، دانہ بڑی الائچی10 گرام، […]
نسخہ، ہر قسم کے دردوں کا مکمل علاج
نسخہ، ہر قسم کے دردوں کا مکمل علاج نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید بریاں 10 گرام، لوبان کوڑیا 10 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : ایک سے دو کیپسول چائے یا دودھ سے صبح اور شام کھانے کے […]