زخموں کیلئے بہترین تیل
زخموں کیلئے بہترین تیل نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 10 گرام، نوشادر10 گرام، نیلا توتیا 10 گرام، گندھک 10 گرام، تلوں کا تیل 500 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنالیں اور اس میں تلوں کا تیل شامل کرلیں اسے کسی سفید بوتل یا مرتبان میں ڈال کر تیز دھوپ میں رکھ […]