نسخہ الشفاء : پھوڑ ے پھنسیوں، کو دورکرنے کا سو فیصد، کامیاب مرہم

نسخہ الشفاء : بورک ایسڈ 15 گرام، زنک آکسائیڈ 15 گرام، موم چھتہ 45 گرام، ویزلین سفید 250 گرام، زرد رنگ آئیل کلر آدھا گرام، تلوں کا تیل 45 گرام ترکیب تیاری : ویزلین کو پگھلا کر نیچے اتار کر رنگ کو روغن نیم گرم میں حل کرکے اس میں ملا دیں۔ بعد ازاںزنک آکسائیڈ […]