نسخہ الشفاء : پھوڑے پھنسیاں، دھدر چنبل، کیل مہاسے اور چھائیوں کا مکمل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : صندل سرخ 10 گرام، صندل سفید 10 گرام، ملٹھی 10 گرام، نر کچور 10 گرام، برگ حنا 10 گرام، برگ نیم 10 گرام، گیرو 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کوپیس کر سفوف بنالیں پھر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں یاں آدھا چمچ چائے والا سفوف کا استعمال کریں […]