زخموں کا مرھم نسخہ اور علاج

مرھم پرانے زخموں کے  فوری علاج  کا نسخہ نسخہ الشفاء : کتھہ10 گرام، رال 10 گرام، گائے کا مکھن 50 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک پیس کر مکھن میں جو ایک سو ایک بار دھلا ہوا ہو ملا لیں مرہم تیار ہے۔ طریقہ استعمال : بوقتِ ضرورت زخموں پر صبح و شام […]

پرانے زخموں کےلئے مرہم کا نسخہ

پرانے زخموں کیلئے  مرہم بنائیں نسخہ الشفاء : سپاری 10 گرام، جوتی کا چمڑا 10 گرام، ماش 10 گرام، نیلا تھوتھا 10 گرام، کوڑیاں زرد بریاں 10 گرام، کتھہ 15 گرام، گائے کا مکھن 150 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام کو علیحدہ علیحدہ جلا کرخاکستر کرلیں دوسری ادویہ ملا کر مکھن میں ملاکر مرہم بنالیں۔ […]

زخم پھوڑے پھنسی کے مرہم کا نسخہ

مرہم زخم پھوڑے پھنسی  کیلئے مجرب ترین  نسخہ نسخہ الشفاء : کڑو جس کو کوڑیا کٹکی بھی کہتے 10 گرام، کمیلہ 10 گرام، کالی زیری 10 گرام، مردار سنگ 10 گرام، نیلا تھوتھا 1 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر تھوڑا تھوڑا سرسوں کا تیل شامل کرتے اور کھرل کرتے جائیں۔ […]

مرھم پرانے زخموں کےلئے نسخہ

مرھم پرانے سے پرانے زخموں کیلئے زبردست نسخہ نسخہ الشفاء : کتھ 10 گرام، کمیلا 10 گرام، رال 10 گرام، مردارسنگ 10 گرام، سندھور 10 گرام، موم 30 گرام، روغن گائے 100 گرام۔ ترکیب تیاری : گھی کو سلور کے  برتن میں ڈال کر لوہے کے توے پر رکھیں اورتوے کے نیچے آگ جلائیں جب […]

زخموں سے پس آنے کا علاج اور نسخہ

زخموں سے پیپ بند کرنے کا نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : کتھ سفید 2 گرام، مردہ سنگ 2 گرام، صبر زرد 2 گرام،  ہلیلہ 2 گرام،   مرمکی 10 گرام، حب آلاس 10 گرام۔ مقدار خوراک : ان سب ادویہ کو باریک پیس کر سفوف تیار کریں فوائد : زخموں پر اور جس زخم میں […]