پھوڑا یا زخم کا علاج

پھوڑا یا زخم کا علاج حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالٰی عنہا سے مروی ہے کہ جس وقت کوئی شخص اپنے جسم میں کسی چیز کی شکایت کرتا تو حضور تاجدار مدینہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم (اس پھوڑے، زخم یا درد کی طرف اپنی انگلی سے اشارہ فرماتے اور پڑھتے۔ بسم اللہ تربتہ […]