پھوڑاپھنسی کا مکمل علاج
پھوڑاپھنسی کا مکمل علاج نسخہ الشفاء : رال 50 گرام، مردار سنگ 3 گرام، دانہ الائچی خورد 3 گرام، نیلا تھوتھا 3 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک کرکے ملادیں اور تھوڑاتھوڑا کڑوا تیل ملاتے اور کھرل کرتے جائیں یہاں تک کہ پانچ تولہ جزب ہوجائے پھر سرد پانی پاؤ بھر ملا کر […]