Nature's Healing, Trusted Since 1999

گلاب کا پھول مختلف بیماریوں میں فائدہ دیتا ہے

   گلاب کا پھول مختلف بیماریوں میں فائدہ دیتا ہے دیسی گلاب کا پھول محبت کی علامت ہے۔اس کے شوخ رنگ جذبات کے اظہار کا موثر ذریعہ ہیں۔جب گلاب شاعری میں آتا ہے تو شعراء کرام اسے محبت کی ڈوریوں میں پرو کر اپنی اُلفت کا اظہار کرتے ہیں۔گلاب جب طبیب اور حکماء کے پاس […]