پھورے، پھنسیاں، موہکوں کے لیے بہترین تیل
پھورے، پھنسیاں، موہکوں کے لیے بہترین تیل نسخہ الشفاء : فینال اچھی کوالٹی کا 10 گرام، روغن تارپین 10 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو ملا لیں طریقہ استعمال : پھورے، پھنسیاں، موہکوں، دانوں وغیرہ پر حسب ضرورت لگایا کریں فوائد : پرانے زخم، ورموں، پھوڑے، پھنسی کیلئے مفید تیل ہے دوا خود […]