بچوں کے پیٹ درد، موشن، کیلئے دیسی علاج
بچوں کے پیٹ درد، موشن، کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : پھلی سوہانجنا 50 گرام، برگ کنڈیاری 50 گرام، عرق ادرک 200 گرام، عرق لیموں 200 گرام، گندھک آملہ سار30 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر گندھک میں کھرل کرکے کالے چنے کے برابر گولیں بنا کر خشک کر لیں مقدارخوراک : […]