سرعت انزال کیلئے، دیسی علاج
سرعت انزال کیلئے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : پھلی ببول بغیردانہ کے50 گرام، ثعلب دانہ 50گرام، ستاور50گرام، تال مکھا نہ50گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو اچھی طرح صاف کر کے باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک : دو گرام صبح و شام نہار منہ ایک پاؤ نیم گرم میٹھے دودھ کیساتھ فوائد : جریان احتلام […]