پھلی ببول سے قوت امساک

پھلی ببول سے قوت امساک نسخہ الشفاء: پھلی ببول 50گرام، پوست مولسری50گرام، ستاور 50گرام، مو چرس 50گرام تر کیب تیاری : سب کو نہایت باریک سفوف بنا کر برابر وزن چینی ملا لیں اس میں سے ایک چمچ چائے والاشام پانچ بجے خالی پیٹ ایک یاں دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں اس […]