برص کے لیے ہلدی کا تیل، بہترین نسخہ

برص کے لیے ہلدی کا تیل، بہترین نسخہ نسخہ الشفاء : ہلدی 500 گرام،  کوٹ کر رات کو 8 کلو پانی میں بھگودیں صبح کے وقت آگ پر رکھ کر پکائیں جب 7 کلو پانی جل کر صرف 1 کلو  باقی رہے تو اس میں 500 گرام سر سوں کا تیل ملا کر دوبارہ پکائیں […]