خالی پیٹ پانی پینےسے بےشمارنقص پڑجاتےہیں دلیل سے بات کرنے کیلیے رابطہ کریں حکیم محمد عرفان

جوفوائدلکھے ھیں الٹ یھی مرض لگتے ھیں یوں تو پانی کے بے شمار فوائد ہیں اسے کئی طریقوں سےاستعمال کیا جاسکتا ہے لیکن خالی پیٹ پانی پینے کے بے شمار فوائد ہیں، جنہیں جدید سائنسدانوں نے بھی تحقیق کے بعد مثبت پایا ہے۔ سردرد، بدن درد، نظامِ دل، بلند فشارِ خون، مرگی، موٹاپا، ٹی بی، […]